اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اعصام الحق اگلے 4 سال کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے ۔ اعصام الحق قریشی 8 ووٹ لے کر ٹینس مزید پڑھیں

اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) ٹینس اسٹار اعصام الحق کا پاکستان ٹینس فیڈریشن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ،، 10فروری کوہونیوالے انتخابات میں اعصام الحق صدر کے امیدوار ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نئی باڈی منتخب کرنے کیلئے پی مزید پڑھیں

اعصام الحق

بھارت ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے، اعصام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بھارتی حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ڈیوس کپ کے ساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے۔ایک بیان میں اعصام الحق نے کہا کہ بھارت کو آئی سی مزید پڑھیں

اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق کا مودی سرکار کو مشورہ ،بھارت ڈیوس کپ کیساتھ ساتھ کرکٹ ٹیم بھی پاکستان بھیجے ، بھارتی حکومت اپنی ٹیمیں پاکستان نہ بھیج کر بڑی غلطی کریگا، پاکستان کھیلوں سے پیار کرنیوالا مزید پڑھیں

اعصام الحق

یو ایس اوپن میں اچھی کارکردگی کیلئے پر امید ہوں، اعصام الحق

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ یو ایس اوپن میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید ہوں، ٹریننگ اچھی جا رہی ہے، فٹنس بھی بھرپور ہے اچھے نتائج کی امید ہے۔ایک انٹرویومیں اعصام الحق مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق کا ملک میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ملک میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اعصام الحق نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میں اگلے ماہ سے پاکستان میں ٹیلنٹ مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق قریشی ومبلڈن اوپن ٹینس مینز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں (آج)ایکشن میں نظر آئیں گے

لندن(عکس آن لائن) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے پارٹنر الیگزینڈرنیڈووایسوف رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں (آج)ہفتہ کو ایکشن میں مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا

لندن (عکس آن لائن)پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ومبلڈن چیمپئن شپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز ڈبلز کا پہلا میچ جیت لیا۔سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ومبلڈن میں اعصام الحق کے پارٹنر قازقستان کے ایلکزینڈر نیڈویوسوو ہیں۔مینز مزید پڑھیں

اعصام الحق

اعصام الحق اور جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد باہر

لزبن(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے مزید پڑھیں

اعصام الحق

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی اے ٹی پی ورلڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (عکس آن لائن) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی اے ٹی پی ورلڈ ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔ اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل مزید پڑھیں