لزبن(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی برطانیہ کے جمی مرے اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس نے پاکستان کے اعصام الحق اور قزاخستان کے الیگزینڈر نیڈو ویسوف کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،خواجہ آصف
- رضا ربانی کی نیب ترمیمی آرڈننس، الیکشن کمیشن ترمیمی ایکٹ کے اجرا کی مذمت
- وزیرِ اعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
- وزیراعظم شہباز شریف ،صدر (ن) لیگ نواز شریف کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اجلاس
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ