طرز سیاست

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرز سیاست پر مولانا کا اظہار ناراضگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی قیادت کے درمیان سینیٹ انتخاب اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سمیت استعفوں کے معاملے پر اختلافات ابھی تک ختم نہیں ہو سکے بلکہ پیپلز پارٹی کے یکطرفہ فیصلوں پر ن مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) نیب کے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ایل این جی کیس، عدالت کی نیب کو شاہد خاقان عباسی کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کو ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ ایل این جی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کیس میں پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ عدالت نے درخواست گزار کے اعتراضات پر خیبرپختونخوا حکومت سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں