پاکستان مسلم لیگ(ن)

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس دس مارچ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی کونسل کا اجلاس 10مارچ2023ء برو ز جمعہ دن 2بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں طلب کیاگیا ۔ اجلا س میں مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی

اسلام آباد ،قائد اعظم یونیورسٹی میں تصادم کا مقدمہ درج،ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن بھی جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، شیخ رشید کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

بینرز آویزاں

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل اسلام آباد پہنچیں گے،،خیر مقدمی بینرز آویزاں

اسلام آباد (عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پیر کواسلام آباد پہنچیں گے،اس ضمن میں وفاقی دارالحکومت میں خیر مقدمی بینرز آویزاں کر دیئے گئے ،پیر کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کا بڑا بریک ڈائون، ملک کے بیشتر شہروں میں فراہمی معطل، کئی علاقے بجلی سے محروم

کراچی /اسلام آباد (عکس آن لائن)بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے سبب کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔وزارت توانائی کے مطابق نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کو عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے ڈائریکٹر ڈی ایم اے شکیل ارشد کو عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ فوجداری کارروائی،طبی بنیادوں پر عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طبی بنیادوں پر ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کا فیصلہ، تیاریاں تیز

اسلام آباد( عکس آن لا ئن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے مزید پڑھیں

تعطیلات

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 7 جنوری تک چھٹیاں بڑھا دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرد مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان ،سہولت کاروں کو پکڑ لیا ،ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا’رانا ثناء اللہ

لاہور ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ اسلام آباد دہشت گرد حملے کے ملزمان گرفتار کرلیے جبکہ سہولت کاروں کو بھی پکڑ لیا ہے، واقعے کی تحقیقات میں ٹیکسی ڈرائیور بے مزید پڑھیں