ہائیکورٹ

وزیراعظم، آئی جی یا جج ایک ہی سرکاری گھر رکھ سکے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی آئی جی اسلام آباد آئی جی ہاوس یا جی ایٹ کے گھر میں سے ایک ہی رکھ سکتے ہیں 2نہیں ،وزیراعظم ہو، آئی جی ہو یا ہائیکورٹ کا جج ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر چیلنج کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردیے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں، ریاست کے ادارے بہتر طور پر اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں،نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

ارشد شریف

صحافی ارشد شریف کی شہادت، عدالت عالیہ نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی موت کی رپورٹ منگل تک طلب کر لی،ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ، عدالت کی ایف آئی اے کو کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کوقانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے تیاری کے لئے وقت مانگ لیا،جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لاپتا شہری کیس،پولیس نااہل یا دوسری پارٹی کیساتھ ملی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ دو باتیں ہیں،یا تو پولیس نااہل ہے یا دوسری پارٹی کے ساتھ ملی مزید پڑھیں

جاوید لطیف

دہشتگردی کے مقدمات: عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان آدھے گھنٹے میں پیش ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمرا ن خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کی انکوائری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آبپارہ میلوڈی روڈ کی بندش کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار مزید پڑھیں