چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کی غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے غزہ کی پٹی میں الاہلی ہسپتال پر گھنائونے اور ظالمانہ اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صریح جارحیت اور بے رحمانہ عمل قرار دیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا، پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے غریب عوام کی نسل کشی کررہا ہے ، غزہ میں لوگوں کے پاس پانی ہے نہ خوراک ہے، غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

سعودی عرب

غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا اسرائیلی مطالبہ مسترد کرتے ہیں، سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن )سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کے اسرائیل کے مطالبے کو قطعا مسترد اور نہتے شہریوں پر مسلسل حملوں کی مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے بیان مزید پڑھیں

ایران

حماس جنگ میں ایک نیا محاذاسرائیل کے اقدامات پر منحصر ہے،ایران

تہران (عکس آن لائن)ایران کے وزیرِ خارجہ جس کی حکومت حماس اور شرقِ اوسط کے دیگر عسکریت پسند گروہوں کی حمایت کرتی ہے نے کہاہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک نیا محاذ کھولنا غزہ میں اسرائیل کے اقدامات پر منحصر مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو فوج کو نیست و نابود کردیں گے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر حملوں مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

فلسطین کی موجودہ صورتحال نازک ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین-یورپی یونین کے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور یورپی یونین کے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

غزہ کے لوگ 75 سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، مولانا فضل الرحمن

پشاور(عکس آن لائن) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ غزہ کے لوگ 75 سالوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر کی اسرائیل فلسطین تنازع میں ثالثی کی پیشکش

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے فلسطین کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے اپنے اماراتی ہم منصب سے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

فلسطین اسرائیل تنازع میں تمام فریق جلد از جلد فائر بندی کریں، چین

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع پر چین ہمیشہ انصاف کے ساتھ کھڑا رہا ہے، چین اسرائیل اور فلسطین کا مشترکہ دوست ہے اور ہمیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کو مسجد اقصی اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں