شہباز شریف

مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کو مسجد اقصی اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آج کے واقعات سے حیران نہیں ہیں، خطے میں امن کے لیے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں پر مظالم کا خاتمہ ضروری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں