مکئی کے کاشتکار

قصور، محکمہ زراعت نے مکئی کے کاشتکاروں کو اہم ہدایات جاری

قصور (عکس آن لائن) کاشتکارچھلیوں کے اندرونی پردے خشک ہونے ‘دانوں میں ناخن نہ چبھ سکنے، اور دانوں کے نوک دار سرے سیاہ ہونے پر فصل کی کٹائی شروع کردیں کیونکہ جب مذکورہ علامات ظاہر ہوجائیں . تو سمجھ لیاجائے مزید پڑھیں

ایس او پیز پر عملدرآمد

ننکانہ صاحب،ایس او پیزپرعملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر کامارکیٹس،بازاروں کا دورہ

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن ) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے حکومتی ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے، ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد کا ڈی پی او اسماعیل مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی برداشت کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی پیداوار کو متاثر کرسکتی ہے

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی فصل کو متاثر ہونے سے بچانے کیلئے برداشت کا عمل انتہائی احتیاط سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ سورج مکھی 120سے 130دنوں میں تیار مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈان میں نرمی کی، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے تناظر میں کثیرالجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں فیصلے اجتماعی بصیرت اور مشترکہ طورپر کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹرظفرمرزا

کورونا کے خلاف مزید احتیاط اور ذمہ داری کی ضرورت ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کے خلاف بروقت موثر اقدامات کیے تاہم ہمیں مزید احتیاط اور ذمہ داری کی ضرورت مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

یوسی سطح پر کرونا سے بچا کی آگاہی مہم چلا رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ یوسی سطح پر کرونا سے بچاو کی آگاہی مہم چلا رہے ہیں، احتیاط سے کرونا وائرس کا پھیلاو کم کیا جاسکتا ہے، مزدور طبقے کو ریلیف کیلئے حکومت لائحہ مزید پڑھیں

فیس ماسک

کورونا سے بچنے کیلئے عام ماسک بھی استعمال کیا جاسکتا ہے،ماہر متعدی امراض

کراچی(عکس آن لائن) ماہر متعدی امراض ڈاکٹر اسما نسیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے این 95 ماسک کی ضروت نہیں اور عام ماسک کے استعمال سے بھی وائرس سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں ماہر متعدی مزید پڑھیں

ماہر نفسیات

کرونا کے ذہنی مریضوں کو عام مریض سے الگ رکھنا چاہیے ،ماہر نفسیات

اسلام آباد (عکس آن لائن)ماہر نفسیات ڈاکٹر صلاح الدین بابر نے کہا ہے کہ اگر کسی ذہنی مریض کو کروناوائرس ہو جائے تو اس کو دوسرے مریضوں سے الگ رکھا جائے اور ساتھ اپنی ذہنی مرض کی ادویات لیتے رہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت کورونا وائرس کے حوالے سے قومی حکمت عملی مرتب کرے، شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ اقدامات، مزید پڑھیں