سید قائم علی شاہ

احتساب عدالت ،سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف محکمہ اطلاعات میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق انکوائری پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب

کراچی(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے خلاف محکمہ اطلاعات میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق انکوائری پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو کراچی کی احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں

آصف زرداری

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش، شریک ملزم مشتاق احمد کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق کیس میں آصف زرداری کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز کے سربراہ آصف علی زرداری مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پیراگون ریفرنس،خواجہ سعد رفیق کی حاضری معافی کی درخواست منظور ،خواجہ برادران دوبارہ طلب

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے پیراگون ریفرنس کی سماعت بیس جولائی تک ملتوی کرتے ہوئے خواجہ برادران کو دوبارہ طلب کرلیا۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ جج کی عدم دستیابی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

منی لانڈرنگ، آشیانہ اقبال، رمضان شوگر ملز ریفرنسز ،شہباز شریف کی حاضری معافی درخواست منظور ، کارروائی 8جولائی تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کارروائی 8جولائی تک ملتوی کر دی۔ پیر 14جون کو احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

مریم نوازاورپیپلزپارٹی کے درمیان رابطہ یک طرفہ لوافئیرتھا،سلیم مانڈوی والا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے مریم نوازاورپیپلزپارٹی کے درمیان رابطے کو یک طرفہ لو افئیر سے تشبیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ :خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ واپس لے لی ۔عدالت عظمیٰ نے فرخ شاہ کو تین دن میں احتساب مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار آمدن سے زائد ریفرنس کی سماعت،نیب رپورٹ جمع نہ کرا سکا

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت محمد بشیر کی عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور ریفرنس میں شریک ملزمان کے وکلا عدالت کے روبرو مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں نیب کے گواہ محسن رضا جعفری کا بیان قلمبند

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کیخلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں نیب کے گواہ محسن رضا جعفری کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ پیر کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج سید اصغر علی مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت میں خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کوئی پیش رفت نہ سکی۔ عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 جون تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت ریفرنسز پر سماعت 14 جون تک ملتوی

لاہور (عکس آن لائن ) احتساب عدالت میں شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ، آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز ریفرنسز پر سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شہبازشریف خاندان سمیت دیگر مزید پڑھیں