سرکاری ملازمین

اسلام آباد میں احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا،متعدد ملازمین گرفتار

اسلام آباد(عکس آن لائن) پولیس نے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول دیا جس سے شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر ہی حکومت کا ہنگامہ ،شور شرابا،چور چور کے نعرے

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمرات کے وقفہ سوالات میں پہلے سوال پر اپوزیشن کی طرف سے احتجاج شروع کر دیا گیا اور سپیکر قومی اسمبلی کے ڈائس کا گھیراو کر لیا اور چور چور مزید پڑھیں

احتجاج

بھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

نئی دہلی (عکس آن لائن)نئی دلی میں احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے احتجاجی کسانوں نے 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ادھر مودی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کٹھ پتلی وزیراعظم مہنگائی کرکے کہتا ہے مہنگائی مافیا مجھ سے بھی طاقتور ہے ‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ فردوس باجی اگر پی ڈی ایم کی تحریک ناکام ہے تو بار بار نوازشریف کومعافی نامے کے پیغامات کیوں بھجوائے جارہے ہیں؟،ہمارا مینار پاکستان پر جلسہ اور الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی سیاست تنزلی کی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب انہیں ایک دوسرے کا کندھا استعمال کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

مو لانا فضل الرحمان

احتجاج حکمران جماعت کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہے، مو لانا فضل الرحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ احتجاج حکمران جماعت کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہے جو 6سال سے التواء کا شکار اور 150سے زائد سماعتیں ہو چکی ہیں لیکن مزید پڑھیں

شبلی فراز

حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، شبلی فراز

اسلام آ باد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی، اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور(عکس آن لائں) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد پی ڈی ایم کے احتجاج کی خود مانیٹرنگ کرتے رہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد پی ڈی ایم کے احتجاج کی خود مانیٹرنگ کرتے رہے، وزارت داخلہ میں قائم کنٹرول روم میں شیخ رشید اور سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سیکیورٹی انتظامات اور امن و مزید پڑھیں

مریم نواز

براڈ شیٹ سے بھی کمیشن مانگا گیا، قومی خزانے کو برباد کیا گیا لیکن کچھ نہیں نکلا ،مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، حکمرانوں نے قومی خزانہ برباد کردیا لیکن کچھ نہیں نکلا ، نااہل ،کرپٹ مزید پڑھیں