شبلی فراز

ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے’ شبلی فراز

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے،پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج ہو گا جو ہمارا حق ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج ، رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے صالح محمد کی گرفتاری کے خلاف پارلیمنٹ کے گیٹ پر احتجاج کرتے ہوئے صالح محمد کی رہائی کا مطالبہ کیا ۔ منگل کو ارکان پارلیمنٹ نے پی ٹی آئی رکن قومی مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی

عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج، مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج

اسلام آباد (نمائندہ عکس)عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج،تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں تھانہ آئی9 میں درج کیاگیا،عامرکیانی،قیوم عباسی،فیصل جاوید،راجہ راشد حفیظ ،عمرتنویربٹ،راشدنسیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کام کر رہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں اور عمران خان مزید پڑھیں

کسان اتحاد

کسان اتحاد کا دھرنا، اسلام آباد میں ٹریفک کی روانی متاثر

اسلا م آباد(نمائندہ عکس) کسان اتحاد نے جناح ایونیو پر دھرنا دےدیا، احتجاج کے باعث اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ۔ مطالبات کی منظوری کے لیے کسانوں کا جناح ایونیو پر احتجاج اور دھرنا جاری مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد چڑھائی میں مدد کرنے والوں صوبوں کے خلاف کاروائی کا اختیار ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے دارلخلافہ پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کرینگے اس کے خلاف کاروائی کا اختیار آئین پاکستان وفاقی حکومت کو دیتا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

شیری رحمان

پی ٹی آئی صرف اپنا بیانیہ بچانے کے لئے احتجاج کر رہی ہے، شیریں رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیریں رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صرف اپنا بیانیہ بچانے کے لئے احتجاج کر رہی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (نمائندہ عکس ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 22جولائی کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر دھرنا ہوگا، الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا، جماعت اسلامی الیکشن مزید پڑھیں

شیری رحمان

جس مہنگائی کے خلاف عمران خان احتجاج کر رہے ہیں اس کے ذمہ دار بھی وہ خود ہیں، شیری رحمان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جس مہنگائی کے خلاف عمران خان احتجاج کر رہے ہیں اس کے ذمہ دار بھی وہ خود ہیں، کل لوگوں نے عمران مزید پڑھیں