لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد اسلام آباد میں داخل ہونا نہیں، اسلام آباد ہمارا ہے،پی ٹی آئی کا پرامن احتجاج ہو گا جو ہمارا حق ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ ہم نے اپنی حکومت میں کسی کو احتجاج سے نہیں روکا تھا۔عوام حکومت کے ساتھ نہیں، حکومت کمزور بنیادوں پر کھڑی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فتح کے ساتھ حماس کی ملاقاتیں غیر سنجیدہ اور بے فائدہ ہیں، مشیر فلسطینی صدر
- مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل
- ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس،پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم