لاہور ہائی کورٹ

جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر افسران مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیز کے ٹینیور ٹریک اساتذہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیز کے ٹینیور ٹریک اساتذہ کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔ یونیورسٹیز کو ٹی ٹی ایس اساتذہ کیلئے فنڈنگ روکنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ یونیورسٹیز کو ٹی ٹی ایس اساتذہ مزید پڑھیں

یونیورسٹیز

یونیورسٹیز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن )یونیورسٹیز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی نئی ریکروٹمنٹ پالیسی کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا گیا،ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے بیسک پے سکیل کی ریکروٹمنٹ پالیسی کیلئے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دیدی۔یونیورسٹیز میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ کیلئے سات رکنی مزید پڑھیں

یونیورسٹیز

یونیورسٹیز سمیت تمام اداروں کو سیاست سے پاک کر نے کی پالیسی پر گامزن ہیں’ چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم یونیورسٹیز سمیت تمام اداروں کو سیاست سے پاک کر نے کی پالیسی پر گامزن ہیں،شفافیت،میرٹ او ر آئین وقانون کی حکمرانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے مزید پڑھیں

یونیورسٹیز

یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ،میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ‘محمدسرو ر

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم نے یونیورسٹیز سمیت تمام سر کاری اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ہے،یونیورسٹیز میں میرٹ اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،یونیورسٹیز مزید پڑھیں

اسکولز

پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے (آج) سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے پہلی سے آٹھویں تک اسکولزعید تک بند رکھنے اور 9 ویں سے 12 ویں تک تعلیمی ادارے (آج)پیر سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

شفقت محمود

پہلی سے 8ویں جماعت تک اسکولز کھولنے کے فیصلے میں ایک ہفتے کی توسیع کردی

اسلام آباد( عکس آن لائن) حکومت نے 9 ویں سے 12ویں تک کے تعلیمی ادارے 18جنوری سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے پہلی سے 8ویں جماعت تک اسکولز کھولنے کے فیصلے میں ایک ہفتے کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پرگامزن ہے’ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

لاہور( عکس آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب حقیقی معنوں میں ترقی کی راہ پرگامزن ہے،وزیر اعلی عثمان بزدار نے مزید پڑھیں