راولپنڈی(عکس آن لائن) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت میں انڈر گر یجو یٹ، ما سٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی پر و گرا مز ( ریگولر، سیلف سپورٹ) کے لئے دا خلوں کا آغا ز مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) وزر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ مو ثر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں ، تو جولائی کے آخری دو ہفتے مہلک ثابت ہو سکتے ہیں، جبکہ وزیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کے اجلاس میں کہا گیا کہ گزشتہ5روز سے پازیٹو کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آ رہی ہے. جبکہ ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں65 گنا مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزمات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترجمان نے اقوام متحدہ کی تجزیاتی سپورٹ مانیٹرنگ ٹیم کی افغانستان کے امن سے جڑے افراد اور طالبان مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 80,463 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 67 افراد زندگی مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھرمیں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ، ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے،ملک میں کورونا کے مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی ۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹوکیسز کی تعداد 38 ہزار194، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی57 ہزار 705تک پہنچ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1356نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، 30مزید تصدیق شدہ کیسز کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)گزشتہ 11ماہ کے دوران وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت ریلیز ہونے والے فنڈز کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ اب تک پی ایس ڈی پی کی مد میں 582 ارب سے زائد کے فنڈز کا اجرا کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد/کراچی/لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کیسز کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 700 سے زائد لوگ مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ لاک ڈان میں نرمی کے ابتدائی تین دن انتہائی اہم ہیں، صوبے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں