فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں بیچلرز،ما سٹرز،ایم فل، پی ایچ ڈی پروگرامزمیں دا خلوں کا آغاز

راولپنڈی(عکس آن لائن) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جا ت میں انڈر گر یجو یٹ، ما سٹرز،

ایم فل اور پی ایچ ڈی پر و گرا مز ( ریگولر، سیلف سپورٹ) کے لئے دا خلوں کا آغا ز ہو چکا ہے۔

فا رم جمع کرا نے کی آخری27 جولائی 2020 ہے۔ تاہم دیر سے آنے والے نتا ئج کو جمع کروانے کی

آخری تا ریخ 2 1 اگست 2020 رکھی گئی ہے ۔جیسا کہ کورو نا وا ئرس نے پا کستان میں تمام یونیور سٹیوں کے تدریسی عمل

کوبری طرح متا ثر کیا ہے۔ اسی تنا ظرمیں فاطمہ جناح ویمن یو نیور سٹی انتظا میہ کی جا نب سے کئے جا نے

والے اقداما ت قابل قدر ہیں جس کی بدو لت اب تما م مضامین کی درس و تد ریس کے لئے آن لا ئن نظام کواستعما ل کیا جا رہا ہے ۔

اسی صورتحال کے پیش نظر وا ئس چا نسلر، ڈا کٹر صا ئمہ حامد نے لاک ڈا ؤن کے فو را بعدکیمپس میں مو جو د ڈیجیٹل ذرا ئع

استعمال کر تے ہوئے کلا سوں کی بر وقت منصو بہ بندی کی اور طالبات اور یو نیور سٹی اسا تذہ کی حو صلہ افز ئی کی،

تا کہ وہ اس جدید ڈیجیٹل نظام کو بہتر طور پر استعمال کر سکیں۔ وائس چانسلر پا کستان میں خوا تین کے لئے اعلی معیار

کی تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہیں اسوقت بھی یو نیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں گلگت بلتستان

سمیت 89 اضلا ع کی مختلف عمر کی خوا تین زیر تعلیم ہیں۔ تمام پرو گرا موں میں دا خلے کی

اہلیت اور دیگر معلو ما ت یو نیور سٹی ویب سا ئٹ www.fjwu.edu.pk پر دستیا ب ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں