مفتی تقی عثمانی

کرونا وائرس ،احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا شرعی تعلیمات کے عین مطابق ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(عکس آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کرونا وائرس کی وبا سے متعلق حکومت سے جاری ہونے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی احکامات پر پابندی شرعی تعلیمات کے عین مزید پڑھیں

جرمن چانسلر انجیلا

کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں ، جرمن چانسلر

بر لن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلا کو آہستہ کرنے کیلئے سخت اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے یہ بات بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہی۔میرکل نے کہا کہ وائرس کے پھیلاو کو مزید پڑھیں

کرونا

مجھے جب کرونا شرونا نہیں،تو ٹیسٹوں کی کیا ضرورت ہے،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے معالج نے میرا طبّی معائنہ کیا ہے،مجھ میں کرونا وائرس کی کوئی علامات نہیں پائی گئی ہیں۔مجھے جب کرونا نہیں تو پھراس کے ٹیسٹوں کی بھی ضرورت مزید پڑھیں

کرونا وائرس

چین،کرونا وائرس کے نئے 24مصدقہ مریض سامنے آگئے، مزید 22 افراد ہلاک

بیجنگ(عکس آن لائن)چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ منگل کو چینی مین لینڈ پر کرونا وائرس کے 24مصدقہ مریضوں اور 22 افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔قومی صحت کمیشن کے مطابق تمام 22ہلاکتیں صوبہ ہوبے میں مزید پڑھیں

امام کعبہ

عمرہ پر پابندی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ضروری ہے،امام کعبہ

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت مزید پڑھیں

کرونا وائرس کیسز

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چھ ہوگئی،ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد چھ ہوگئی،ڈاکٹر ظفر مرزا نے کرونا کیس کی تصدیق کر دی۔ اپنے ٹویٹ میں معا ون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کا مزید پڑھیں

پولیوکے خاتمے

عالمی ادارہ صحت کا پولیوکے خاتمے کیلئے پاکستان سے مزید تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) عالمی ادارہ برائے صحت نے پولیو کے خاتمے کے سلسلے میں حکومت پاکستان کے ساتھ اپنے تعاون میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت کے نمائندہ برائے پاکستان ڈاکٹرپلیتھا کی وزارت خارجہ میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

عوام کو گھبرانے کی ضرورت ہے نہ ہی بلا وجہ ماسک کے پیچھے بھاگیں ، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد ( عکس آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب تک 5 کرونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایران سے آنے والوں کو آئسولیشن میں رکھا جا رہا مزید پڑھیں