دیسی کھادیں

سبزیوں کی منافع بخش کاشت میں دیسی کھادیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ سبزیوں کی منافع بخش کاشت میں دیسی کھادیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں لہذاکاشتکارسبزیوں کی کاشت سے قبل گوبرکی گلی سڑی کھادکھیتوں میں ضرورڈالیں تاکہ زمین کو زرخیز بنانے میں مددمل سکے مزید پڑھیں

مسور

کاشتکار مسور کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلیں، شرح بیج کا بھی خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار مسور کی کاشت 15 نومبر تک مکمل کرلیں جبکہ انہیں شرح بیج کا بھی خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں

کینولااقسام

کینولااقسام کی بہترین پیداوار کےلئے آبپاش علاقوں میں تین سے پانچ مرتبہ آبپاشی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کینولااقسام کی بہترین پیداوار کےلئے آبپاش علاقوں میں تین سے پانچ مرتبہ آبپاشی کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار پہلا پانی اگاوکے 30دن بعد‘ دوسرا پانی پھول نکلنے کے وقت اور تیسرا پانی مزید پڑھیں

مکئی

مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا متوازن استعمال ضر وری ہے، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)مکئی کی بہترپیدا وارکےلئے کھادوں کا بروقت اورمتوازن ومناسب استعمال ضر وری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار کھادوں کابروقت و مناسب استعمال کریں اورجب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑ فٹ تک ہوجائے تو نائٹروجنی کھادکی مزید پڑھیں

چنے

کاشتکار چنے کے کھیت میں فی ایکڑ رقبہ پر 34کلوگرام فاسفورس ڈالیں، چنے کی فصل کو نائٹروجن کی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار اچھی روئیدگی کیلئے بذریعہ ڈرل و پور چنے کی کاشت مکمل کریں اور فاسفورسی کھادوں کا بھی خاص خیال رکھاجائے تاکہ بہتر سے بہتر پیداوار کاحصول ممکن ہو سکے۔ انہوں مزید پڑھیں

کماد

کماد کو دیمک کے حملہ سے بچانے کےلئے اس کے فوری طبعی انسدادکی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کمادکے کاشتکاروں کو دیمک کے حملہ سے بچانے کےلئے اس کے فوری طبعی انسدادکی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کماد کاشت کرنے کے فوراً بعد سے اس پردیمک کے حملے کا خدشہ بڑھناشروع ہوجاتاہے مزید پڑھیں

گلاب

گلاب کا پہلاپتاکھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اوربیماریوں کا سامناکرناپڑتاہے، ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پھولو ں کا بادشاہ دشمنوں کی زدمیں ہے اور گلاب کا پہلاپتاکھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اوربیماریوں کا سامناکرناپڑتاہے جن میں سب سے مہلک بیماری کالے دھبے کی ہے مزید پڑھیں

چارے کی فصل

چارے کی فصل کو لشکری سنڈی کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے چارے کی فصل کو لشکری سنڈی کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ لشکری سنڈی سبز چارے کی پیداوار کو نقصان پہنچاتی ہے مزید پڑھیں

انسداد سموگ

زراعت کی ٹیمیں دھان کے مڈھوں کو جلائے جانے کی مانیٹرنگ کریں گی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ملتان(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکاردھان کی باقیات کو کٹائی کے بعدآگ لگانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے فضائی آلودگی ( سموگ) پیدا ہوتی ہے۔ سموگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکاروں کو مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کے بروقت اور متوازن و مناسب استعمال کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) مکئی کی بہتر پیداوار کیلئے کھادوں کا بروقت اور متوازن و مناسب استعمال ضروری ہے۔ ماہرین زراعت نے کہاکہ کاشتکار کھادوں کا بروقت و مناسب استعمال کریں اور جب فصل کی اونچائی ایک سے ڈیڑھ فٹ مزید پڑھیں