ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججزکو ٹویٹر، فیس بک و دیگر ایپلیکیشنز پر عدلیہ سے متعلق اظہار رائے سے روکدیا

لاہور( عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججزکو ٹویٹر، فیس بک و دیگر ایپلیکیشنز پر عدلیہ سے متعلق اظہار رائے کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

موبائل سگنلز نہ آنے کا معاملہ واقعی سنجیدہ ہے، میرے گھر میں بھی بعض اوقات سگنلز نہیں آتے’ چیف جسٹس

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موبائل سروس سگنلز نہ آنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ویڈیو اسکینڈل، نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور(عکس آن لائن ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سر براہی میں 7 رکنی انتظامی مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چودھری برادران کی نیب کیخلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا، نیا بینچ تشکیل

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، بینچ کے رکن جج جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آئین و قانون کے مطابق عورت مارچ کو روکا نہیں جا سکتا،لاہور ہائیکورٹ

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے حوالے سے دائر درخواست کو نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق عورت مارچ کو روکا نہیں جا جا سکتا،ضلعی انتظامیہ عورت مارچ کی اجازت سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

آٹا بحران

حکومت پنجاب نے آٹا بحران پر عدالت میں جواب جمع کرادیا

لاہور (عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے آٹا بحران سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون رشید شیخ مزید پڑھیں