پی آئی اے

پی آئی اے نے رواں سال حج کے لئے کرایوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے)نے رواں برس عازمین حج کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن نے رواں برس حج کیلئے فلائٹ آپریشن اور پرائیوٹ حج کرایوں کا اعلان کردیا جس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پی آئی اے میں80پائلٹس سمیت250بھرتیوں کی درخواست مسترد ،سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد(عکس آن لا ئن)سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80پائلٹس سمیت 250بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔جمعہ کوسپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کے دو ان مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے اور ریلوے کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان ، اطلاق آج 17جولائی سے آئندہ ایک ماہ کے لیے ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی اے اور ریلوے کے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا گیا اطلاق آج 17جولائی سے اگلے 30دن کے لیے ہوگا۔ہفتہ کو وزیر ریلوے و سول ایوی مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے نے لاہور سے بھی ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال کر دیا

لاہور(نمائندہ عکس) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کر دیا، کورونا پابندیوں کے بعد اتوار کی صبح پہلی پرواز لاہور سے کوالالمپور کے لیے روانہ ہوئی، مزید پڑھیں

حج آپریشن

پی آئی اے سمیت ائر لائنز نے حج آپریشن ایک ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات کا تو اعلان کر دیا مگرعازمین کے ٹکٹ کی بکنگ اور ادائیگی نہ ہونے کے باعث پی آئی اے اور دیگر ائر لائنز نے منگل سے شروع ہونے والا حج آپریشن مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے اور ایف بی آر میں ٹکٹوں پر وصول ڈیوٹی سے متعلق معاملات طے پاگئے

لاہور(عکس آن لائن)قومی ائیرلائن پی آئی اے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے درمیان ٹکٹوں پر وصول کی جانے والی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی سے متعلق معاملات طے پاگئے۔ ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیرمارشل مزید پڑھیں

احساس پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں کیا گیا ، بی آئی ایس پی احساس پروگرام کا حصہ ہے، حکومت

اسلام آباد(عکس آن لائن) سینیٹ کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو ختم نہیں کیا گیا ، بی آئی ایس پی احساس پروگرام کا حصہ ہے، پہلے سے زیادہ اس کی فنڈنگ بڑھا دی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔ مزید پڑھیں

شیری رحمن

پی آئی اے کو نئے کاروباری منصوبے کے ذریعے ناکارہ بنایا جارہا ہے ،شیری رحمن

کراچی(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہاہے کہ ادارے کا اصل مسئلہ حکومت کی نااہلی اور ہوائی جہاز کی کمی ہے، پی آئی اے کو نئے کاروباری منصوبے کے ذریعے ناکارہ بنایا جارہا ہے۔ پی مزید پڑھیں