سینیٹر فیصل جاوید

آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں

یوکرائن

یوکرائن میں پھنسے بھارتی طلبہ کی مدد کر کے پاکستان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

کیف (نمائندہ عکس)یوکرائن میں پھنسے بھارتی طلبہ کی مدد کر کے پاکستان نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ‘ بھارتی طلباءنے کیف میں اپنے سفارتی عملہ کے غائب ہونے کی تصدیق کر دی ‘پاکستان نے بھارتی طالبعلموں کیلئے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کلبھوشن کی گرفتاری نے ثابت کیا دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ پاکستان میں دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی سے زمبابوے کے پاکستان کے نامزد سفیر کی ملاقات ،دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی سے زمبابوے کیلئے پاکستان کے نامزد سفیرمرادبصیرنے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی گئی ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چارمارچ کو را ولپنڈی میں شروع ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چارمارچ کو را ولپنڈی میں شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 4 مارچ کو راولپنڈی میں شروع ہوگا، دوسرا میچ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

وزیراعظم عمران خان کے دور میںقومی مفادمیں متوازن سفارتکاری کے نئے دور کا آغازہوا ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں اور اسی تناظر میں خارجہ پالیسی میں توازن لایا جارہا ہے ، پاکستان مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت پاکستان نے غیر معمولی بنیادوں پر افغانستان کے لئے بھارتی امداد کو اپنی سرزمین سے بھیجنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت پاکستان نے غیر معمولی بنیادوں پر افغانستان کے لئے بھارتی امداد کو اپنی سرزمین سے بھیجنے کی اجازت دیدی ۔ ترجمان عاصم افتخار نے کہاکہ حکومت پاکستان نے غیر معمولی بنیادوں پر افغانستان کے لئے بھارتی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جرمن وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون،دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیرباک نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کیا جس میں دونوں وزراء نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیر خارجہ مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی

رہائشی اعتبار سے پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے، شوکت ترین

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ رہائشی اعتبار سے پاکستان، 138 ممالک کی نسبت سستا ہے، رہائش کے لحاظ سے تمام ممالک میں پاکستان کا 139 واں نمبر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہم جمہوریت، آئین، معیشت اور ملک کو بچانے کے لیے لانگ مارچ کر رہے ہیں’ بلاول بھٹو

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت، آئین، معیشت اور ملک کو بچانے کے لیے 27فروری کو لانگ مارچ کر رہے ہیں ،جمہوری لوگ ہیں پی ٹی وی پر اور پارلیمنٹ مزید پڑھیں