سینیٹر فیصل جاوید

آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے دورے سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہورہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ 2 سال کے اندر پوری طرح سے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں بحال ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں