آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (عکس آ ن لائن) آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب مزید پڑھیں

ایشیا کپ انڈر 19

ایشیا کپ انڈر 19: پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی (عکس آن لائن)ایشیا کپ انڈر 19 میں روایتی حریف پاکستان نے اذان اویس کی شاندار سنچری کی بدولت روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی،بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 259 رنز بنائے، پاکستان نے ہدف 47اوورز مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا،شاہد آفریدی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے اور کہاہے کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے اور آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر مزید پڑھیں

تکنیکی ماہرین

سی پیک پاکستانی تکنیکی ماہرین کے لئے ایک سنہری موقع

اسلام آباد (عکس آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستانی تکنیکی ماہرین کے لیے مواقع کو بڑھا رہی ہے۔پاکستان کے تربیلا علاقے میں، ایک مقامی ٹیکنیشن عمیر زیب کی زندگی چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے آغاز کے بعد مزید پڑھیں

آرمی چیف

قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ،پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(عکس آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی تجویز کردہ 4قرار دادیں منظور

جنیوا(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاو کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا ہے،عالمی میڈیا کے مطابق ان مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی

سینیٹ قائمہ کمیٹی بحری امور اجلاس ،ملک ابتری کی حالت میں چلا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے اجلاس میں سینیٹرز نے کہا کہ قومی منصوبہ جات کے بروقت پایہ تکمیل نہ پہنچنے کی وجہ مینجمنٹ کا تبدیل ہونا ہے ، ملک ابتری کی حالت مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں، نگراں وزیر اعظم

کوئٹہ (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت گوادر اور بلوچستان ترقی کی دوڑ میں سب سے آگے نکل آئے ہیں،جب چائنہ ترقی کرتا ہے تو پھر سب ترقی کرتے ہیں، ترقی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر دوبارہ بمباری کے آغاز پر سخت مایوسی ہوئی، عالمی برادری فلسطینیوں پر جاری بمباری مزید پڑھیں

صدر علوی

صدر علوی سے عالمی ادارہ صحت کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا کی ملاقات

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا نے ملاقات کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کہا ہے کہ ملک کو درپیش صحت کے چیلنجز پر قابو مزید پڑھیں