ٹرمپ

ٹرمپ نے کڑوا گھونٹ پی لیا، بائیڈن کو اختیارات منتقلی کی منظوری

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کڑوا گھونٹ پی لیا، نو منتخب صدر جوبائیڈن انتظامیہ کو اختیارات منتقلی کی بالآخر منظوری دیدی، اس طرح کئی ہفتوں سے جاری ٹال مٹول انجام کو پہنچ گئی۔سربراہ جنرل سروس ایڈمنسٹریشن ایملی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا میں صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی سے اسرائیلی پریشان

مقبوضہ بیت المقدس( عکس آن لائن) امریکا میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہ نما جو بائیڈن کی کامیابی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے نتیجے میں یہودی لیڈروں کو مایوسی اور پریشانی کا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کو پنسلوانیا میں منہ کی کھانی پڑ گئی،جج نے دھاندلی کا دعویٰ مستردکردیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پنسلوانیا میں منہ کی کھانا پڑ گئی، جج نے ٹرمپ کے الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعوے کو مسترد کر دیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جج نے اپنے فیصلے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ سعودی عرب میں منعقدہ جی 20ورچوئل سمٹ میں شرکت کریں گے

واشنگٹن (عکس آن لائن) ایک سینئر امریکی عہدے دار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے زیر اہتمام ورچوئل جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا ارادہ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو مزید پڑھیں

بائیڈن کامیاب

امریکی صدارتی انتخابات،آخری ریاست کا نتیجہ بھی آگیا، بائیڈن کامیاب

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020 کا آخری نتیجہ بھی آگیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ۔امریکہ کی 49 ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں اور مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے الیکشن نتائج الٹنے کیلئے صدارتی اختیارات کا استعمال شروع کر دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی اختیارات استعمال کرتے ہوئے جارجیا اور مشی گن سمیت اہم ریاستوں میں الیکشن کے نتائج الٹنے کی کوششیں شروع کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ری پبلکن اہلکاروں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ کو سرحد عبور کرنیوالے بچوں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا گیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو سرحد عبور کرنے والے بچوں کو ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کوحکم دیا ہے کہ ایسے تارکین مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ الیکشن میں دھاندلی کے بیانیے پرقائم، کورونا سے متعلق نئے دعوے

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج میں ڈیموکریٹ امیدواربائیڈن کی برتری واضح ہونے کے دوہفتے بعد بھی صدر ٹرمپ اپنی فتح اور انتخابات میں دھاندلی کے دعوے پر قائم ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بار پھر امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

میں امریکی صدارتی انتخابات جیت گیا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی انتخابات میں شکست کے باوجود دعوی کیا ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ دعوی اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں کیا۔امریکی مزید پڑھیں