پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30 روپے تک کمی کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرنے کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15سے 30روپے تک کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس

سیالکوٹ سے ٹائیگر فورس کو میدان میں اتارنے کی شروعات

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے ٹا ئیگر فورس کو میدان میں اتارنےکی شروعات کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو متحرک مزید پڑھیں

نظرثانی کا فیصلہ

حکومت کا کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بغیر کی گئی تقرریوں پر نظرثانی کا فیصلہ کر لیا ،5 مئی کو کابینہ کی منظوری کے بغیر تقرریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے جواد رفیق ملک کی چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکرٹری پنجاب میرے احکامات نہیں مانتے اور کہیں اور سے ہدایات لیتے مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

ہم عوامی مسائل پر ہم اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے،خرم شیر زمان

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے انصاف ہاوس میں ٹرانسپورٹر رہنماوں پر مشتمل وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: مخصوص تہوار،مواقعوں پرموبائل سروس بند کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے مخصوص تہوار،مواقعوں پرموبائل سروس بند کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مین دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت مزید پڑھیں

زرتاج گل

مستحق خاندانوں میں امداد کی تقسیم کا مکمل ریکارڈ موجود ہے’ زرتاج گل

لاہور (عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے پاس احساس نقد امدادکے پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں تقسیم کی جانے والی نقدرقوم کے مکمل اعدادوشمار موجود ہیں۔ ایک انٹر ویو میں مزید پڑھیں

پرچون فروش

وفاقی حکومت کا پرچون فروش تاجروں کو بھی مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت کادیگر شعبوں کی طرح پرچون فروش تاجروں کو بھی مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ریٹیلرز کے لئے مراعاتی پیکیج کو حتمی شکل دینے کے لیے وزارت خزانہ، ایف بی آر، مزید پڑھیں