مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کوطلب کر لیا۔مولانا فضل الرحمن نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز دن 12 بجے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پرویز خٹک

مولانا فضل الرحمٰن کو حلوہ بھی کھلائیں گے، پرویز خٹک

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار ہے، جلد سے جلد استعفے دیکر سیٹیں خالی کردیں، ہم مولانا فضل الرحمٰن کو حلوہ بھی کھلائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ، ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جائز جدوجہد کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمن

ملتان(عکس آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جائز جدوجہد کر رہے ہیں،پی ڈی ایم کی تمام مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

جو بھی فوج کیخلاف بات کرے گا، 72 گھنٹے میں اس پر پرچہ کٹے گا، وزیر داخلہ

راولپنڈی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا، اپنی بات مزید پڑھیں

طرز سیاست

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرز سیاست پر مولانا کا اظہار ناراضگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مرکزی قیادت کے درمیان سینیٹ انتخاب اور ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سمیت استعفوں کے معاملے پر اختلافات ابھی تک ختم نہیں ہو سکے بلکہ پیپلز پارٹی کے یکطرفہ فیصلوں پر ن مزید پڑھیں

شرقپور

استعفوں کے معاملے میں آصف زرداری نے مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمن کا ساتھ نہ دینے کا درست فیصلہ کیا

شرقپور شریف(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ کے استعفوں کے معاملے میں آصف زرداری نے مسلم لیگ ن اور مولانا فضل مزید پڑھیں

شبلی فراز

مولانا فضل الرحمن پر اصولی تنقید کرنیوالوں کو پارٹی سے نکالنا آمریت اور فسطائیت کی بدترین شکل ہے،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازنے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن پر اصولی تنقید کرنے والوں کو پارٹی سے نکالنا آمریت اور فسطائیت کی بدترین شکل ہے،مولانا فضل الرحمن نے اپنے دیرینہ ساتھیوں کی تنقید کرنے پر پارٹی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

یکم جنوری سے پاسپورٹ کی مددت 10 سال ہو گی،پاسپورٹ ایس ایم ایس سروس شروع کی جا رہی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ یکم جنوری سے پاسپورٹ کی مددت 10 سال ہو گی،پاسپورٹ ایس ایم ایس سروس شروع کی جا رہی ہے،6 ماہ پہلے پاسپورٹ کی مددت ختم ہونے سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کی باگسر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بگسر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی خاطر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کے زیر صدارت اجلاس ،پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ہوا جسمیں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اور مریم نواز شریف کے علاوہ یوسف رضا گیلانی ، مزید پڑھیں