آغا سراج درانی

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کوضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کوضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جبکہ عدالت نے مقدمہ واپس ہائی کورٹ بھجواتے ہوئے قرار مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

انہیں جیل میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی کھولی میں رکھا گیا، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ

کراچی(عکس آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جیل میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزمان کی کھولی میں رکھا گیا۔ عدالتی حکم پر مزید پڑھیں

پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس

ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کیخلاف پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ،نیب کو 2ہفتوں میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے نیب کو 2 ہفتوں میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے عبوری ریفرنس مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ اور دیگر کیخلاف منشیات سمگلنگ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت 13فروری تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دمنشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان کے خلاف منشیات سمگلنگ کیس کی سماعت 13فروری تک ملتوی کر دی ۔ انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے مزید پڑھیں

صاف پانی کمپنی ریفرنس

صاف پانی کمپنی ریفرنس ،شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(عکس آن لائن )صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے مزید پڑھیں

ڈینیئل پرل کیس

ڈینیئل پرل کیس،: سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم عمر شیخ کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد کردی۔ جمعرات کو سٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سپریم کورٹ کا 7 جنوری 2019 کا فیصلہ حتمی ہی عملدرآمد روک سکتے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

احتساب عدالت،کلفٹن اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت 30 جنوری تک ملتوی

کراچی(عکس آن لائن)مقامی احتساب عدالت میں ہفتہ کوکلفٹن اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ تفتیشی افسر اور گواہ غیر حاضر رہے۔ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر

چنیوٹ:ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر کی ہدایت پر ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب 7 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کیا ۔ دو منشیات فروش ملزمان مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

احتساب عدالت توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 21جنوری تک ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت 21جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے کی ۔سماعت کے آغاز میں ملزمان کی حاضری مزید پڑھیں