احسن اقبال

ہم نے اپنا گردہ کاٹ کر پاکستان کی معیشت کو لگایا ،مشکل فیصلوں کی وجہ سے دس نشستیں ہاریں ،معیشت کو نہیں ہارنے دیا’ احسن اقبال

لاہور( نمائندہ عکس) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا گردہ کاٹ کر پاکستان کی معیشت کو لگایا ہے،مشکل فیصلوں کی وجہ سے ضمنی انتخابات میں دس نشستیں ہاریں لیکن وہ ہمیںوارے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی

تجربہ کاروں کی نالائقیاں معیشت کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہیں، چوہدری پرویز الہی

گجرات(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ تجربہ کاروں کی نالائقیاں معیشت کو تباہی کے دہانے پر لے آئی ہیں۔گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہینے کہاکہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق صدرپرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،سامراجی اعلامیے کے غلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے مزید پڑھیں

حماد اظہر

حکومت معیشت میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے،حماد اظہر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت معیشت میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

جب عمران نیازی کو حکومت دلوائی گئی تو ملک معاشی طور پر کمزور نہیں تھا، ناصر حسین شاہ

کراچی (نمائندہ عکس) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرزِ حکمرانی آمرانہ اور مشترکہ سوچ سے آری تھی، جب عمران نیازی کو حکومت دلوائی گئی تو ملک معاشی طور پر کمزور نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ حکومت ختم کردی اب نقصان کا ازالہ کرنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لندن (نمائندہ عکس)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہماری معیشت ،ثقافتی پالیسی ، ہمارے ملک کو جو نقصان پہنچایا ہے وہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا ہے‘سلیکٹڈ حکومت ختم کردی مزید پڑھیں

چین

چین کے پاس معیشت کو فروغ دینے کے لیے کافی پالیسی گنجائش موجود ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (عکس آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ چینی حکومت کے پاس معیشت پر گراوٹ کے دباؤ سے نمٹنے کے لیے کافی پالیسی گنجائش ہے جو چینی معیشت کو مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں3گنا اضافہ ا ،رواں سال 21ارب ڈالر ہوں گی، فرخ حبیب

فیصل آباد (نمائندہ عکس ) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمیشہ تاجر برادری کو سہولیات دیں، پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں3گنا اضافہ ہوا ،رواں سال ٹیکسٹائل ایکسپورٹ21ارب ڈالر ہوں گی، کورونا کے دوران مزید پڑھیں