حماد اظہر

حکومت معیشت میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے،حماد اظہر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت معیشت میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہماری حکومت نے تیل اور بجلی کی قیمت تب سستی کی جب عدم اعتماد کی تحریک کو کوئی نام ونشاں نہیں تھا۔ روس سے سستا تیل خرید لیں تو بہت سے مسائل حل ہو جاتیں ہیں۔ لیکن ان کی ٹانگیں کامپتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں