عبد الحفیظ شیخ

ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، عبد الحفیظ شیخ

لاہور(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا،ہم ٹیکس کلیکشن میں بہتری لائے اور کرنٹ اکاوَنٹ خسارے کو کم کیا۔ جمعرات کے روز مشیر خزانہ مزید پڑھیں

خادم حسین

لاک ڈاؤن تاجروں کا معاشی قتل ہے عید سے قبل کاروبار کی بندش ناقابل قبول ہے،خادم حسین

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کے باوجود مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں کمزور طبقے کے تحفظ کے لئے اقدامات تجویز کیے جائیں گے، عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرلی گئی ہے، اگلے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کااجلاس

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا‘ وفاقی کابینہ لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاگیاہے،وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر12 مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ ملک و قوم کے بہترین مفاد میں کچھ وقت کےلئے اپنی منفی سیاست کو قرنطینہ کر لے،ہمایوں اختر خان

ؒلاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایو ں اختر خان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے معاشی مشکلات کا شکارہونے والوں کو مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا جس کےلئے منصوبہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

لاک ڈائون میں نرمی خطرناک ہوگی، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

نیویارک(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تمام ممالک کے لئے کورونا وائرس سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے۔ جس میں لاک ڈاون کو مزید بڑھانے کا کہا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے چیف نے مزید پڑھیں

گورنرپنجاب

گورنرپنجاب نے کورونا ریلیف فنڈزکے لئے 100 کروڑ روپے جمع کرنے کاٹارگٹ مقرر کر دیا

لاہور (عکس آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کوروناریلیف فنڈز کے لئے 100کروڑروپے جمع کرنے کاٹارگٹ مقرر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں گورنر پنجاب نے کہا کہ کورونا ترقی یافتہ ممالک کی معیشت کے لئے زہر قاتل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کورونا وائرس کے سدباب کیلئے قائم کیے گئے فنڈ کا کسی صورت غلط استعمال نہیں ہوگا، حکومت تنہا کچھ نہیں کر سکتی، ہمارے پاس ایمان مزید پڑھیں