گندم

پنجاب میں 19.5ملین ٹن گندم حاصل ہونے کا امکان ہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ پنجاب میں رواں سیزن کے دوران.5 19ملین ٹن سے زائد گندم حاصل ہونے کا امکان ہے، موجودہ خراب موسمی حالات کے باعث کاشتکاروں کو درانتی کی بجائے ریپر، تھریشر، ہارویسٹر، کمبائن مزید پڑھیں

جوار کی کاشت

جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمین بھی موزوں ہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جوار کی کاشت کیلئے ہلکی کلراٹھی زمینوں کو بھی موزوں قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر کاشتکار چاہیں تو وہ ہلکی کلراٹھی زمین پر بھی جوار کاشت کرسکتے ہیں تاہم زیادہ پیداوار لینے کیلئے مزید پڑھیں

پیاز

پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ تک ذخیرہ رکھا جا سکتاہے، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کر کے کم از کم 6ماہ یا اس سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ رکھا جا سکتا ہے، برداشت اور سٹوریج کیلئے محکمہ مزید پڑھیں

گھیاکدو

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کی ہدایت کی ہے جبکہ تین سے چار پتے نکالنے پر ایک جگہ پر اگے ہوئے ایک سے زائد پودے بھی نکالنے کامشورہ دیاہے۔ کاشتکاروں مزید پڑھیں

تلسی کی کاشت

محکمہ زراعت کی تلسی کی کاشت اپریل کےآخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو تلسی کی کاشت اپریل کے ٓخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تلسی کا پودا پاکستان میں تقریبا ہر جگہ سیلابہ اور کلراٹھی سمیت دیگر زمینوں مزید پڑھیں

کپاس کی کاشت

کپاس کی کاشت کے دوران کمزور، درمیانی ، ذرخیز زمینوں میں نائٹروجن ، فاسفورس ، پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے وسط اپریل کے بعدکپاس کی کاشت کے دوران کمزور، درمیانی ، ذرخیز زمینوں میں نائٹروجن ، فاسفورس ، پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کمزورزمینوں جن میں قابل حصول مزید پڑھیں

کٹائی و گہائی

کٹائی و گہائی کے بعد گندم کے دانوں کو خشک کرکے ذخیرہ کرنے کے لئے بوریاں استعمال کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مشورہ دیاہے کہ وہ وسط اپریل کے بعد اچھی طرح پک جانے پر گندم کی کٹائی و گہائی کے بعد اس کے دانوں کو خشک کرکے گندم کو ذخیرہ کرنے کے لئے مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی برداشت کے بعد پودوں کے درمیان ہل چلانے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی برداشت کے بعد پودوں کے درمیان ہل چلانے کی ہدایت کی ہے اور کہا گیاہے کہ باغبان اس طرح ہل چلائیں جس سے ترشادہ پھلوں کے پودے مزید پڑھیں

تلسی کی کاشت

تلسی کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے تلسی کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ تلسی کا پودا پاکستان میں تقریبا ہرجگہ سیلابہ اورکلراٹھی زمینوں میں بڑی آسانی سے اگایاجاسکتاہے تاہم میرازمین تلسی کی کاشت مزید پڑھیں