وزیر داخلہ

مزدور کی عزت نفس کی بحالی اوراجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مزدور کی عزت نفس کی بحالی اوراجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے،ہماری حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کی جدو جہد کر رہی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کیلئے مینجمنٹ سسٹم کیلئے اور محنت کشوں کیلئے ای کارڈ منصوبے پر بھی کام جاری ہے’فردوس عاشق اعوان

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کیلئے مینجمنٹ سسٹم کیلئے اور محنت کشوں کیلئے ای کارڈ منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان مزید پڑھیں

الخدمت فاﺅنڈیشن

الخدمت فاﺅنڈیشن وزیرآبادنے محنت کشوں کو بلا سود چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا جوآغاز کر دیا

وزیرآباد(نمائندہ عکس آن لائن) جماعت اسلامی کے صوبائی امیدوار پی پی51ناصر محمود کلیرنے کہا ہے، کہ الخدمت فاﺅنڈیشن وزیرآبادنے محنت کشوںکو بلا سود چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا جوآغازکیا ہوا ہے. اسکیم کامقصدچھوٹے کاروبارکرنے والے مردوخواتین کوسپورٹ کرکے انہیںمعیارزندگی بہتربنانے مزید پڑھیں

کرسٹالینا جورجیوا

عالمی معیشت کچھ بہتری کے باوجود اب بھی مشکلات کا شکار، سربراہ آئی ایم ایف

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ کی چیف کرسٹالینا جورجیوانے کہاہے کہ عالمی معیشت کچھ بہتری کے باوجود ابھی بھی مشکلات کا شکار ہے۔ تمام ممالک معاشی سپورٹ پروگرام جاری رکھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جی ٹوئنٹی ملکوں کے وزرائے خزانہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی،8جولائی کو عالمی فورم خطاب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی، عمران خان 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر محنت کشوں کی بے روزگاری کا معاملہ اٹھائیں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مہلک عالمی وبائی نے نیو لبرل معاشی پالیسیوں کی خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے،بلاول بھٹو

اسلا م آباد /کراچی (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محنت کش طبقہ، خاص طور پر روزانہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ہونے والی مزید پڑھیں

محنت کشوں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا محنت کشوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام

لاہور (عکس آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے محنت کشوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وباء کے پیش نظر محنت کشوں کا عالمی دن سادگی اور سماجی فاصلے برقرار مزید پڑھیں

اعجاز چوہدری

یکم مئی 1886 کو شکاگو میں محنت کشوں نے اپنے حقوق کیلئے لازوال قربانیاں دی: اعجاز چوہدری

لاہور (عکس آن لائن) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے یکم مئی لیبر ڈے کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یکم مئی 1886 کو شکاگو میں محنت کشوں نے اپنے حقوق مزید پڑھیں

صوبوں

صوبوں کی مشاورت سے چھوٹی صنعتیں بھی بتدریج کھولی جائیں گی‘وفاقی وزیر حماداظہر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماداظہرنے کہاہے کہ حکومت نہ صرف بیروزگار اور ضرورت مند لوگوں کومالی مدد فراہم کررہی ہے بلکہ یومیہ اجرت پرکام کرنے والے محنت کشوں کے لئے روزگارکی فراہمی کے تناظرمیں تعمیراتی صنعت مزید پڑھیں