لاہور ہائیکورٹ

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے کے بعد عدالتی حکم پر کیسے عملدرآمد کروایا جاسکتا ہے؟ لاہور ہائی کورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

بیرون ملک

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی درخواست پر اعتراض ختم کر دیا اور اس کو باقاعدہ طور پر سماعت مزید پڑھیں

نیب لاہور

نیب لاہور کا شہباز شریف کی ضمانت کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور( عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو( نیب)لاہور نے معزز لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات و مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار شہبازشریف کی ضمانت کاتفصیلی فیصلہ جاری ہونے کے بعد مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا رمضان بازاروں میں چینی کی فروحت روکنے کا حکم ،اوپن مارکیٹ میں85روپے کلو فروخت کی جائے

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کی فروحت روکنے کا حکم دیتے ہوئے اوپن مارکیٹ میں 85 روپے فی کلو چینی فروحت کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔لاہور ہائیکورٹ میں رمضان بازاروں میں چینی کے مزید پڑھیں

نصرت شہباز

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کر دیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کردیا گیا ۔احتساب عدالت نے نصرت شہباز کی جانب سے چوہدری نواز ایڈووکیٹ کو حاضری کے لیے نمائندہ مقرر کرلیا ۔ لاہور مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

دس لاکھ گھر زرعی اراضی پر بن چکے ہیں انہیں کون گرائے گا؟ ،’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گرین ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں دس لاکھ گھر زرعی اراضی پر بن چکے ہیں انہیں کون گرائے گا؟ ، شاید پنجاب مزید پڑھیں

مریم نواز

جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے مریم نواز،کیپٹن (ر)صفدر سمیت نیب مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی اورکیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی عبوری درخواست ضمانت سمیت دیگر نیب مقدمات کی سماعت نہ ہوسکی اورپیشی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ رانا ثنا اللہ اور خواجہ آصف کی درخواستوں پرکل سماعت کریگا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنا اللہ کی جانب سے نیب کے نوٹسز کالعدم قرار دینے کی درخواست پر کل منگل کو سماعت کر ے مزید پڑھیں

شہباز شریف

فل بنچ نے آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور کر لی ، رہا کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور کر تے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں