سینیٹر شیری رحمن

مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے ، سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

جلد پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حتمی پلان کا اعلان کیا جائیگا، نیر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ جلد پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حتمی پلان کا اعلان کیا جائیگا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ سے قبل سلیکٹڈ خان اقتدار چھوڑ دے ،شازیہ مری

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے لانگ مارچ سے قبل سلیکٹڈ خان اقتدار چھوڑ دے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ عمران خان کو آمر پرویز مشرف کی مزید پڑھیں

شفقت محمود

آریا پار کی دھمکیاں لگانے والوں کی اپنی سیاست تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں سے پار چلی گئی ہے ‘شفقت محمود

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم و تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ سیاسی بیروزگاروں کی ایسوسی ایشن غور سے سن لے وزیر اعظم عمران خان جیسا بہادر لیڈر لانگ مارچ کی گیدڑ بھبھکیوں سے مزید پڑھیں

سینیٹر پلوشہ خان

پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے خوف سے ہمارے خلاف مہم چلائی جارہی ہے،پلوشہ خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے خوف سے ہمارے خلاف مہم چلائی جارہی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو یوسف رضا گیلانی نے کونسلر منتخب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان کیخلاف ایک چارج شیٹ ہوگی،بلاول بھٹوزرداری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی،27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری نے اسلام آباد لانگ مارچ کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف 27 فروری کے لانگ مارچ کے خلاف حکمت عملی ترتیب دیدی ۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں

لانگ مارچ

لانگ مارچ سے قبل مریم نواز کو ایک بار پھر متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومت پر دبائوڈالنے کی حکمت عملی تیار کر لی،پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے پہلے (ن)لیگ نے عوام کو متحرک کرنے کیلئے ایک بار پھر مریم مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے’ عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے، ان میں استعفے دینے کی ہمت ہے، نہ ہی یہ مارچ کر سکتے ہیں، استعفے اور مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

چار دہائیاں اقتدار میں گزار نے والوں کے پاس ملک و قوم کی بھلائی کا کوئی ایجنڈا نہیں، عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ،رہنما پی ٹی آئی ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن):پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کئی دہائیاں اقتدار میں گزار نے والوں کے پاس ملک و قوم کی بھلائی کا کوئی ایجنڈا نہیں،اپوزیشن جماعتیں لانگ مزید پڑھیں