قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5جون کو ہوگا۔ذرائع اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت 5جون کو شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔واضح رہے کہ آئندہ مالی سال2024-25 کا وفاقی مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی سیاسی کمیٹی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا۔ قومی اسمبلی میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے معاملے پر تحریک انصاف کنفیوژن کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل کو طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیاگیا جبکہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کل شام 5 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ مزید پڑھیں

مصدق ملک

سیاسی استحکام سب سے بڑی ضرورت ہے، اس سے ہی معاشی استحکام آئے گا، مصدق ملک

لاہور (عکس آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم و رہنما مسلم لیگ(ن)مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور دیگر سپورٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں، پی ٹی آئی نے کوئی تعمیری اور مثبت سیاست نہیں کی، مزید پڑھیں

اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر

پی ٹی آئی میں اپوزیشن اور پارلیمانی لیڈر کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کرگئے

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈر کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کرگئے۔ اسپیکر ایاز صادق نے ابھی تک اپوزیشن لیڈر کے لئے کسی کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

ایاز صادق

کفایت شعاری کا فیصلہ، سپیکر قومی اسمبلی نے40 سے زائد ملازمین واپس کردیئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کفایت شعاری اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سپیکرایاز صادق نے سپیکر ہاؤس سے 40 سے زائد ملازمین قومی اسمبلی کو واپس کر دیئے ، ان کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں