اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل 2024 کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا۔

اسپیکر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے کیا۔ قومی اسمبلی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا تیسری اجلاس ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں