برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں9رو پے فی کلو کمی

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے کمی سے326روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے کمی سے225روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے152روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں