M-rizwan

پاکستانی ٹیم کو ملنے والے کھلاڑیوں میں پی ایس ایل کا بہت اہم کردار ہے ‘ محمد رضوان

لاہور (عکس آ ن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی کھلاڑی سے بھی پوچھ لیں وہ پی ایس ایل کو مشکل قرار دے گا۔انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبا زشریف

دسمبر دہشتگردی کیخلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے،شہبازشریف

اسلا م آباد(عکس آ ن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔سانحہ آرمی پبلک سکول کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عالمی منڈی میں پٹرول 40فیصد سستا ،پاکستان میں عوام کو5فیصد فائدہ بھی نہیں پہنچرہا’ مسرت چیمہ

لاہور(عکس آ ن لائن ) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول 40فیصد تک سستا ہوچکا ہیجبکہ امپورٹڈ حکومت 5 فیصد فائدہ بھی عوام تک نہیں پہنچا رہی،یہ لوگ تجربے کا مزید پڑھیں

میرا

میرا کی والدہ کے پلازے پر قبضے کے الزام میں 5 افراد گرفتارکرلئے گئے

لاہور (عکس آن لائن)لاہور میں پولیس نے غالب مارکیٹ میں اداکارہ میرا کی والدہ کے پلازے پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی۔پولیس کے مطابق اداکارہ میرا کے بھائی حسن عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے پانچ ملزمان مزید پڑھیں

استاد نصر ت فتح علی خاں

فن موسیقی کے شہرہ آفاق ستارے استاد نصر ت فتح علی خاں کی 72ویں سالگرہ13اکتوبر کو منائی جائے گی

شیخوپورہ(عکس آ ن لائن) فن موسیقی کے شہرہ آفاق ستارے استاد نصر ت فتح علی خاں کی 72ویں سالگرہ13اکتوبرمنگل کو منائی جائے گی۔ ٫ فن قوالی سے وابستہ گھرانے میں جنم لینے والے نصرت فتح علی خاں کی آواز پوری مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

ہر دو رمیں کچھ لوگ موسیقی کو نیا رنگ دینے کا ہنرآزماتے ہیں ،اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں ‘ سائرہ نسیم

لاہور(عکس آ ن لائن) نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ہر دو رمیں کچھ لوگ موسیقی کو نیا رنگ دینے کا ہنرآزماتے ہیں لیکن اصل موسیقی کو کوئی زوال نہیں ، بہت سے لوگ خود کو غزل گائیک مزید پڑھیں

اداکارہ ثنا

ایک دوسرے کیخلاف بلاوجہ محاذ آرائی ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ‘ ثنا

لاہور (عکس آ ن لائن )نامور اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ہمارے قول وفعل میں تضاد ہے ایک دوسرے کے خلاف بلاوجہ محاذ آرائی کرنا ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ، مہذب معاشرے میں کسی کی عزتیں نہیں مزید پڑھیں

خوشبو

اداکارہ خوشبو منگل کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور (عکس آ ن لائن) معروف اداکارہ خوشبومنگل کو سالگرہ منائیں گی ۔اداکارہ خوشبو کا اصل نام صوبیہ ہے ۔ اداکارہ 1988ء میں فلمی دنیا میں خوشبو کے نام سے متعارف ہوئیں اور پہلی فلم ”میں بنی دلہن ”میں اداکاری مزید پڑھیں

خواجہ حبیب

آٹے کی وافر فراہمی کیلئے فلور ملز کو گندم کا کوٹہ بڑھایا جائے’خواجہ حبیب

لاہور(عکس آ ن لائن )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر خوراک اور ڈائریکٹر فوڈ کی بہتر حکمت عملی کے باعث آٹا 860 میں دستیاب ہے لہٰذااس صورتحال میں مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت 19روپے اضافے سے252روپے فی کلو تک پہنچ گئی

لاہور(عکس آ ن لائن) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں19روپے اضافے سے252روپے فی کلو،زندہ برائلرکی قیمت13روپے اضافے سے174روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے اکتوبر کے ماہ میں160روپے مزید پڑھیں