ایکسپورٹ

ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 36.8 ارب روپے کے فنڈز تقسیم کئے گئے ہیں، سٹیٹ بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ایکسپورٹ فنانس سکیم کے تحت 36.8 ارب روپے کے فنڈز تقسیم کئے گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے حامیوں سے تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کردی

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے حامیوں سے تشدد سے گریز اور پرامن رہنے کی اپیل کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ مزید مظاہروں کی رپورٹس پر کہنا چاہتا ہوں کہ کسی قسم کی قانون شکنی نہ مزید پڑھیں

چین

چین کمپنی کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 50.38 فیصد تک موثر قرار

بیجنگ(عکس آن لائن)چین کی کمپنی سینوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے 50.38 فیصد تک موثر قرار دی گئی ہے۔برازیل میں اس ویکسین کے حتمی مراحل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جس مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس کی دو نئی اقسام، ڈبلیو ایچ او کا ہنگامی اجلاس

نیویارک(عکس آن لائن)کووڈ انیس کی دو نئی اقسام سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی کمیٹی نے اپنا اجلاس قبل از وقت طلب کر لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے اس ہنگامی اجلاس میں نئے کورونا ٹیسٹوں اور مزید پڑھیں

ایوان نمائندگان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی دوسری مرتبہ منظوری

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخدے کی دوسری مرتبہ منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ پر گزشتہ ہفتے کانگریس کی عمارت پر حملے کے لیے مظاہرین کو اکسانے کا الزام عائد کیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

حوثیوں سے دہشت گرد کا لیبل ہٹالیں، امریکا سے اقوام متحدہ کی اپیل

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی امدادی سرگرمیوں کے سربراہ نے امریکا سے درخواست کی ہے کہ یمن کے حوثی گروپ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا وہ اپنا ارادہ تبدیل کر دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (عکس آن لائن)واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر صارفین کا اظہارِ برہمی رواں ہفتے کے آغاز سے واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا آغاز کیا ہے اور ایپلیکشن کے استعمال کے لیے شرائط و مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بہار 2021 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 جنوری سے شروع ہوں گے، ریجنل ڈائریکٹر

سرگودھا (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل ڈائریکٹر سرگودہا ریجن محمد ہاشم خان نیازی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمیسٹر بہار 2021 کے پہلے مرحلے کے داخلے 15 جنوری سے شروع ہوں گے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ

ایکسل لوڈ لمٹ قانون کی حقیقت معلوم ہونے پر عالمی ادارے شاہراہوں کی بحالی کیلے قرض نہیں دے رہے ‘ گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور( عکس آن لائن )آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما محمداویس چوہدری نے کہا ہے کہ ایکسل لوڈ قانون کا نفاذ ملکی مفاد میںہے ،صرف ایکسل لوڈ لمٹ قانون کے نفاذ اور اوورلوڈنگ کے خاتمہ سے مزید پڑھیں