انگلینڈ کرکٹ

سری لنکن ٹیم کو دوسرے اور آخری میچ میں بھی شکست دے کر ٹیسٹ سیریز کلین سویپ کریں گے ، جوروٹ

گال(عکس آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست دےکر سیریز کلین سویپ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

انجیلا مرکل

جرمنی ، کورونا وائرس کے پھیلاﺅکو روکنے کے لیےجزوی لاک ڈان میں 14فروری کے وسط تک توسیع کردی گئی ،چانسلر انجیلا مرکل

برلن (عکس آن لائن)جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی منتقلی کوروکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے لاک ڈاون کے اقدامات میں 14 فروری تک توسیع کر دی ہے۔ فرانسیسی ذرائع مزید پڑھیں

راہول گاندھی

بھارت ،کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو سمجھدار قرار دے دیا

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو سمجھدار قرار دے دیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کے آخری روز وینزویلا کے شہریوں کی ملک بدری 18 ماہ کے لیے روک دی

واشنگٹن(عکس آن لائن)سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس میں قیام کے اپنے آخری روز وینزویلا شہریوں کی ملک بدری 18 ماہ کے لیے روکنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

اٹلی

اٹلی کے وزیرا عظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ، مجموعی اکثریت ووٹ حاصل نہ کر سکے

روم(عکس آن لائن)اٹلی کے وزیراعظم جیوسپی کونٹے نے منگل کوپارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے تاہم مجموعی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد ان کی مخلوط حکومت کمزور ہوگئی ہے۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

حسن روحانی

ٹرمپ نے اپنے لوگوں اور دنیا کے لئے مشکلات پیدا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، ایرانی صدر

تہران(عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم قرار دیتے ہوئے ایوان اقتدار سے ان کی رخصتی کا خیرمقدم کیا ہے۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ا یرانی صدر نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

آلودگی

آلودگی میں کمی سے یورپ میں سالانہ پچاس ہزار اموات سے بچا جا سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر فضائی آلودگی میں کمی کی جائے اور ادارے کی جانب سے مقرر کردہ حدود کے اندر رکھا جائے، تو یورپ میں سالانہ پچاس ہزار اموات سے بچا مزید پڑھیں

بورڈفیصل آباد

تعلیمی بورڈفیصل آبادنے میٹرک کلاس نہم و دہم کا انگریزی کے سالانہ امتحان2021 کاپرچہ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام کے تحت تیار کروالیا

فیصل آباد(عکس آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے میٹرک کلاس نہم و دہم کے انگریزی کے سالانہ امتحان 2021 کا پرچہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام کے تحت تیار کروالیاہے اور سوالات مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نےآن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سپیشل کیٹگریز سالانہ 2021 کے آن لائن داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امیدواربرائے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس سپیشل کیٹگریز مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی:میرٹ بیسڈ پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ)فیس ٹو فیس(تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔اس مرحلے میں فیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مزید پڑھیں