جنیوا(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر فضائی آلودگی میں کمی کی جائے اور ادارے کی جانب سے مقرر کردہ حدود کے اندر رکھا جائے، تو یورپ میں سالانہ پچاس ہزار اموات سے بچا جا سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ہوا میں PM2.5 کی مقدار دس ملی گرام فی مکعب میٹر کے اندر رہنی چاہیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہوا میں PM2.5 اور نائٹرس آکسائڈ کی مقدار محدود کرنے سے صرف یورپ میں سالانہ بنیادوں پر 51,213 قبل از وقت اموات سے بچا جا سکے گا۔ یہ امر اہم ہے کہ فضائی آلودگی دنیا بھر میں سالانہ بنیادوں پر سات ملین افراد کی موت کا باعث بنتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- رفح میں کسی بھی قسم کا فوجی آپریشن غزہ میں تباہی لائے گا ، مصری صدر
- امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
- اجتماعی قبروں کی دریافت، امریکا کا اسرائیل سے جواب طلب
- 6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے، ملالہ
- ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا