رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے سالگرہ پر تحفہ لینے کی بجائے تحفہ دینے کی منفرد روایت قائم کر دی

لاہور(عکس آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنی سالگرہ پر تحفہ لینے کی بجائے تحفہ دینے کی منفرد روایت قائم کی ہے۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ تین فروری میری سالگرہ کا دن ہے۔ میںنے میں اپنے مزید پڑھیں

کنزیٰ ہاشمی

کنزیٰ ہاشمی کی فلم ”لیکڈ ویڈیو ” کے سوشل میڈیا پر چرچے

لاہور(عکس آن لائن )اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی مختصر دورانیے کی فلم ” لیکڈ ویڈیو ” ریلیز ہوگئی جسے سوشل میڈیا پر بڑاپسند کیا جارہا ہے ۔ یہ فلم معاشرتی مسائل کے گردگھومتی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکیاں مزید پڑھیں

عائزہ خان

کیا عائزہ خان ترکش پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں

استنبول(عکس آن لائن) پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شاہد کسی ترکش پراجیکٹ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹ جاری

کراچی(عکس آن لائن) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔پاکستانی ڈراموں سے اداکاری کا سفر شروع کرنے والی ماہرہ خان فلموں میں بھی اپنا خاص مقام بنانے مزید پڑھیں

میانمار میں مارشل لا

عالمی برادری کو مل کر برما کی فوج پر اقتدار واپس منتخب نمائندوں کو منتقل کرنے، سیاسی قیدیوں اور سول حکام کی رہائی کے لیے دبائو ڈالنا چاہیے’صدرجوبائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکاکے صدر جو بائیڈن نے میانمار میں مارشل لا کی مذمت کرتے ہوئے پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن کے جاری کیے گئے بیان میں میانمارمیں آنگ مزید پڑھیں

احتجاج

بھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

نئی دہلی (عکس آن لائن)نئی دلی میں احتجاج کرنے والے بھارتی کسانوں نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے احتجاجی کسانوں نے 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ادھر مودی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

فوجی بغاوت

فوجی بغاوت روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو مزید خراب کرے گی’اقوام متحدہ کا خدشہ

میانمار (عکس آن لائن) فوجی بغاوت کے بعد میانمار میں رہ جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فوجی بغاوت روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو مزید خراب مزید پڑھیں

ایران

امریکا اور ایران کا ایک ہی وقت میں جوہری معاہدے کی طرف بڑھنے کا امکان موجود ہے،ایرانی وزیر خارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایران نے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کی ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ثالث کا کردار ادا کریں۔ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے مزید پڑھیں