کورونا

کورونا کے پھیلائو میں شدت ،لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ

لاہور(عکس آن لائن )کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا،لاہور کے 13، سیالکوٹ کے 6 اور راولپنڈی کے مزید 15 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون مزید پڑھیں

کسانوں کی تحریک

بھارت میں کسانوں کی تحریک مزید تیز، تاجر بھی شامل، کئی مظاہرین گرفتار

نئی دہلی(عکس آن لائن )بھارت میں تاجر بھی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے، ریلوے اسٹیشنز اور ڈی سی دفاتر کے باہر مشترکہ احتجاج کیا، کسان تحریک کیلئے میڈیا اسٹریٹجی بنانے والی دیشا روی نے کہا کہ عوام کو مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانوی امدادی کارکن ریٹکلف کے خلاف نئے الزامات ناقابل قبول ہیں، برطانیہ

لندن(عکس آن لائن)برطانیہ نے ایران میں پانچ سالہ قید بھگتنے کے بعد رہائی پانے والی ایرانی نژاد برطانوی شہری اور امدادی کارکن زغری ریٹکلف کے خلاف نئے الزامات کے تحت مقدمہ کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی مزید پڑھیں

اینٹنی بلنکن

ایک متحدہ ، مستحکم اور مداخلتوں سے آزاد یمن کے لیے امریکا کی سپورٹ جاری رہے گی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے یمن میں حالیہ پیش رفت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس سے ٹیلی فون پر بات چیت میں مزید پڑھیں

پولیس

یہودا گلیک کی قیادت میں 200 انتہا پسند یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس ( عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دو سو کے مزید پڑھیں

جمہوریہ چیک

جمہوریہ چیک کا بیت المقدس میں سفارتی دفتر کھولنے پرترکی کا اظہار تشویش

انقرہ (عکس آن لائن)ترکی نے مقبوضہ بیت المقدس میں جمہوریہ چیک کے سفارتی دفتر کھولنے کیاعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریہ چیک کا مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو پر ملک کو خانہ جنگی کی طرف گھیسٹنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس ( عکس آن لائن)اسرائیل کی نیو امید پارٹی کے سربراہ گیدعون ساعر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اسرائیل کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان ایک انتخابی مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے ایک بار پھر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ود ہولڈنگ ٹیکس آڈٹ شروع کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ایک بار پھر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ود ہولڈنگ ٹیکس آڈٹ شروع کر دیا ۔ ایف بی آر کے ود ہولڈنگ زون نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

فروخت

رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ میں گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں زبردست اضافہ

لاہور(عکس آن لائن )رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ (جولائی تا فروری)میں گاڑیوں کی فروخت نے مجموعی طور پر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا جہاں گزشتہ سال کے مقابلے میں 19.6 فیصد، جیپوں میں 143 فیصد، پِک اپس میں مزید پڑھیں

غیر ملکی

غیر ملکی کمپنیوں کی پاکستان سے ایک ارب ڈالر سے زائد منافع کی منتقلی

کراچی(عکس آن لائن) رواں مالی سال2020-21 کے ابتدائی7 ماہ کے دوران پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے منافع جات کی مد میں اپنے ممالک کو منتقلی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان مزید پڑھیں