حرا مانی

حرا مانی کے انسٹا فالورز کی تعداد5.6ملین ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)معروف اداکارہ حرا مانی کے انسٹا فالورز کی تعداد5.6ملین ہوگئی ۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ وہ اپنے مداحوں کی بیحد شکر گزار ہیں جو ان سے اتنی محبت کرتے ہیں۔حرامانی نےاپنے مداحوں کی مزید پڑھیں

برآمدات

جیولری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران 100.87 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)جیولری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران 100.87 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا فروری کے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی کا پرائیویٹ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (عکس آن لائن) جامعہ کراچی نے بی اے اور بی کام پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے ۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے اور بی کام مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

وائرس کےووہان لیبارٹری سے لیک ہونے کا کوئی امکان نہیں ، ڈبلیو ایچ او

جینوا (عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے آغاز سے متعلق تحقیقات ابھی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچیں، تاہم اس بات کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے کہ وائرس چین کی مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کا امیر کویت اور ولی عہد کا کویتی ہم منصب کو پیغام

ریاض(عکس آن لائن)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کویتی ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کوپیغام ارسال کیے ہیں۔ سعودی خبررساں مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں

بھارتی کسانوں کا زرعی قوانین کے خلاف احتجاج مزید تیز کرنے کا اعلان

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی کسانوں نے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج مزید تیز کرنے کا اعلان کردیا جبکہ مودی حکومت کے نئے زرعی قوانین پر نظرثانی کےلئے تشکیل کردہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

رمضان المبارک میں عمرے کے لیے کورونا ویکسین کی شرط نہیں ، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ(عکس آن لائن)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اندرون مملکت سے عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین کی شرط نہیں ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ٹوئٹر پیغام میں مزید پڑھیں

دنیا بھر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 23 ہزار سے افراد زندگی کی بازی ہار گئے

نیویارک /لندن /روم /میڈرڈ(عکس آن لائن)دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے اور23 ہزار سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مزید پڑھیں