حرا مانی

حرا مانی کے انسٹا فالورز کی تعداد5.6ملین ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)معروف اداکارہ حرا مانی کے انسٹا فالورز کی تعداد5.6ملین ہوگئی ۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں کہا کہ وہ اپنے مداحوں کی بیحد شکر گزار ہیں جو ان سے اتنی محبت کرتے ہیں۔حرامانی نےاپنے مداحوں کی فرمائش پر ایک بھی جاری کی جس میں وہ اپنا گانا سواری گا رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں