شہباز شریف

مفتاح اسماعیل کی جیت اور ان کے ووٹوں کی برتری کیسے کم ہوئی پورے پاکستان نے دیکھا’ شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے این اے 249 کے عوام سے اظہار تشکر اورلیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہ اہے کہ مفتاح اسماعیل نے جس طرح دن رات کام کیا اس پر انہیں مزید پڑھیں

عارف علوی

اگر کورونا کیسز مزیدبڑھے تو بات ہسپتالوں کے بس سے نکل جائے گی، عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے خبر دار کیا ہے کہ اگر کورونا کیسز مزیدبڑھے تو بات ہسپتالوں کے بس سے نکل جائے گی، شہری رمضان ، تراویح، یومِ علی، عید کے موقع پر ماسک پہنیں، علماء مزید پڑھیں

پاکستان

ہنگری کا پاکستان کیلئے راہ راست فلائٹس آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)ہنگری نے پاکستان کیلئے راہ راست فلائٹس آپریشن شروع کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں ،پاکستانی طلبہ کو یونیورسٹیوں میں سکالر شپ دیں گے ، پاکستان میں مزید پڑھیں

یہ شہرِ کراچی کس کا؟ بھٹو کا!،بلاول بھٹو زر داری کی پیپلزپارٹی کراچی کو تاریخی فتح پر مبارک باد

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کو تاریخی فتح پر مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ شہرِ کراچی کس کا؟ بھٹو کا!۔ اپنے بیان میں چیئرمین مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کراچی کے ضمنی انتخابات میں جیت پر جیالوں کو سلام

کراچی (عکس آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی کے ضمنی انتخابات میں جیت پر جیالوں کو سلام پیش کیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کراچی والوں کا شکریہ ،کراچی کے ضمنی انتخابات میں جیت پر جیالوں کو مزید پڑھیں

مریم نواز

الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا ،الیکشن چوری ہوا ہے’مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب کی صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا کیوں کہ یہاں الیکشن چوری ہوا ہے۔مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے مزید پڑھیں

کورونا وبا

کورونا وبا تنہا حکومت نہیں بلکہ یہ پوری قوم کا مسئلہ ہے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور (عکس آن لائن)آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمد نعیم شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا تنہا حکومت نہیں بلکہ یہ پوری قوم کا مسئلہ ہے ،عوام کورونا وائرس کی تیسری لہر کو انتہائی سنجیدگی سے مزید پڑھیں

بیجنگ

بیجنگ سے ویکسین لے کر پی آئی اے کاطیارہ اسلام آباد لینڈ کر گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ بیجنگ سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پی کے 6852 بیجنگ سے تین لاکھ سے زائد کورونا ویکسین لے کر اسلام مزید پڑھیں

پنجاب ایجوکیشن

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا پارٹنر سکولوں میں یکساں نصاب کی کتابیں مفت تقسیم کرنے کا منصوبہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کا پارٹنر سکولوں میں یکساں نصاب کی کتابیں مفت تقسیم کرنیکامنصوبہ،6مئی تک پہلی تاپانچویں جماعت تک کی کتابوں کی ڈیمانڈ بھجوانے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ مزید پڑھیں