شہباز شریف

تقسیم برصغیر کا ایجنڈا ادھورا، آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے،شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کشمیر بنے گا پاکستان کے اعلان کا دن ہے، تقسیم برصغیر کا ادھورا ایجنڈا کشمیر کی آزادی سے ہی مکمل مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ وادی میں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے کہا کہ کشمیریوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، پاکستانی قوم ہر قسم کے حالات میں کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا مزید پڑھیں

احسن اقبال

کشمیر ہڑپ کرنے کی سازش ،84دن گزر گئے وزیر اعظم نے سوائے تقریروں کے کیا کیا؟، احسن اقبال

اسلام آباد( عکس آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ مودی سرکار نے عمران حکومت میں کشمیر پر وہ ناپاک جسارت کی جس کا وہ 72 برس کبھی خواب نہیں دیکھ سکتا تھا،بھارت نے مزید پڑھیں

یوم سیاہ

کشمیر پر بھارتی قبضے کے 72 سال مکمل ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منا یا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہریوں نے 27 اکتوبر 1947 کو کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا ، ملک بھر میں کاروباری مراکز بند ر ہے ،کشمیریوں کے مزید پڑھیں

برجیس طاہر

نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلوں نے ملک اور جمہوریت دشمنوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ، برجیس طاہر

شیخوپورہ(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کہ مرکزی نائب صدر سابق وفاقی وزیرچوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلوں نے ملک اور جمہوریت دشمنوں کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہے. پاکستان مسلم لیگ(ن)اعلی عدالتوں مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا،ملیحہ لودھی

نیویارک(عکس آن لائن ) ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم سیاہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی ، سفارتی حمایت جاری مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شریف خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا، زرداری کچھ ضرور دے گا،شیخ رشید احمد

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری بانٹ کر کھاتے ہیں اور وہ کچھ نہ کچھ ضرور دے گا ، کنجوس خاندان ایک روپیہ بھی نہیں دے گا کیونکہ نواز شریف اکیلا کھاتا مزید پڑھیں

اس وقت پاکستان کو بہت سے اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کو بہت سے اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، آپ نے صرف مجرموں کا مقابلہ نہیں کرنا معاشرے کا سامنا بھی مزید پڑھیں