جرمن چانسلر انجیلا مرکل

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال غیر مستحکم ہے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

نئی دہلی(عکس آن لائن) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام غیر مستحکم حالات میں رہ رہے ہیں اور ان میں لازمی بہتری لائی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے مزید پڑھیں

اسپین کی عدالت

بے ہوش لڑکی کے ریپ پر اسپین کی عدالت کا انوکھا فیصلہ،لوگوں کا شدید احتجاج

میڈرڈ (عکس آن لائن)یورپی ملک اسپین کی ایک عدالت کی جانب سے کم عمر بے ہوش لڑکی کا ریپ کرنے والے 5 ملزمان پر ریپ الزامات کے بجائے معمولی جنسی ہراسانی کے تحت کیس سنائے جانے پر انسانی و خواتین مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں

اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ کی پٹی پر حملے

غزہ(عکس آن لائن)اسرائیلی جنگی طیاروں نے حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی پر فلسطینی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،قبل ازیں فلسطینوں نے ایک راکٹ فائر کیا تھا جس سے جنوبی اسرائیل میں ایک گھر کو نقصان پہنچا، مقامی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

ممبئی ائیرپورٹ

ممبئی ائیرپورٹ رن وے 4نومبر سے مارچ تک جزوی طورپر بند رہے گا

ممبئی(عکس آن لائن)ممبئی ائیرپورٹ کا رن وے بحالی اور مرمت کیلئے 4نومبر سے مارچ تک جزوی طورپر بند رہے گا۔اس عرصے کے دوران چھوٹا دوسرا رن وے عام پروازوں کیلئے دستیاب ہوگا،ائیرپورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مزید پڑھیں

وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا

کراچی(عکس آن لائن ) میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو پانی اور روزگارنہیں دے سکا، میں سڑکیں بھی نہیں بنا سکا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

علی امین خان گنڈاپور

علی امین گنڈا پور کا مولانا فضل الرحمان کو بڑا چیلنج،حلقہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا نے مولانا فضل الرحمان کو ایک بار پھر انتخابی میدان میں اترنے کا چیلنج دیتے ہوئے ان کے حلقہ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا اور مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کی طبیعت ناساز، پمز اسپتال میں چیک اپ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طبیعت خراب ہونے پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ کرایا گیا۔ ۔ترجمان پمز اسپتال ڈاکٹر وسیم کے مزید پڑھیں

عارف علوی

نوجوان دنیا میں پاکستان کے سفیر ہیں اور انہیں مثبت ملکی تشخص اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ، عارف علوی

لاہور (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان دنیا میں پاکستان کے سفیر ہیں اور انہیں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی ضرورت ہے جبکہ دنیا میں امن کے قیام کےلئے بھی نوجوانوں مزید پڑھیں

اسپتال منتقل

ٹنڈوالہیارشہر میں مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد کی حالت غیر، بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل

ٹنڈوالہیار(عکس آن لائن) ٹنڈوالہیارشہر میں مضر صحت کھانا کھانے سے 163 افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں بیہوشی کی حالت میں اسپتالوں کو منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امان اللہ کالونی میں مضر صحت کھانا کھانے والے مزید پڑھیں