جرمن چانسلر انجیلا مرکل

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال غیر مستحکم ہے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

نئی دہلی(عکس آن لائن) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام غیر مستحکم حالات میں رہ رہے ہیں اور ان میں لازمی بہتری لائی جانی چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ وہاں موجود افراد کے لیے حالات اس وقت مستحکم نہیں ہیں اور ان میں بہتری لانی چاہیے۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو 2 وفاقی اکائیوں میں تقسیم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق انہوں نے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے بعد پاکستان اور بھارتی رہنماوں سے ملاقات میں انتونیو گیوتیرس نے دونوں فریقین سے مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنے کی اپیل کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں