اسلام آباد ہائیکورٹ

غداری کیس فیصلہ روکنے کی درخواست،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشرف کے وکیل کو دلائل سے روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے غداری کیس فیصلہ روکنے کی درخواست پر سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل کو دلائل سے روک دیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ ہم آپ کو بطور مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معیشت کی ڈوبتی نبض کو بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے ،ہرآنےوالا سال گزر تے ہوئے سال سے بہتر ہوگا ‘ ہمایوں اختر

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان مارچ اور دھرنے کی ناکامی کے بعد دوبارہ اے پی سی پر آ گئے ہیں جس سے مزید پڑھیں

وزیر اقتصادی امور

حکومت چھوٹے صنعت کاروں کو قرضہ دے گی، وزیر اقتصادی امور

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت معاشی چیلنجز کے باجود بہتری کی جانب گامزن ہے اور اسے مزید مستحکم کرنے کیلئے چھوٹے صنعت کاروں کو قرض دیا جائے گا، حکومت ملک مزید پڑھیں

شیری رحمان

جہاں جرم ہو وہیں پر ٹرائل ہونا چاہیے، پی ٹی آئی اب تین پاکستان بنا رہی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے تین پاکستان بنا دیئے ہیں، تحریک انصاف کا ایک معیار اپنے لیے، دوسرا مخالفین جب کہ تیسرا سلیکٹرز کیلئے مزید پڑھیں

زرتاج گل

بڑھتی ہوئی داخلی مائیگریشن آئندہ ملک کے لیے بڑا بحران ثابت ہو گی ، زرتاج گل

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی ، زرتاج گل نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی داخلی مائیگریشن ، خاص طور دیہی علاقوں سے شہری آبادیوں کی طرف نقل مکانی، آئندہ ملک کے لیے بڑا بحران ثابت ہو گی مزید پڑھیں

حرا سے تعلقات

حرا سے تعلقات تھے، بھاگنے سے انکار پر قتل کیا، مبینہ قاتل بہنوئی کا اعترافی بیان سامنے آگیا

لاہور(عکس آن لائن ) شادی سے تین روز قبل قتل ہونے والی دلہن حرا کے بہنوئی ملزم احسن نے لڑکی کو بھاگنے سے انکار پر قتل کیا ، ملزم کا اعترافی بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر

معاشی نظام بہتر ہونے تک ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ معاشی نظام بہتر ہونے تک ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہیں کیا جاسکتا، ملکی معیشت کودستاویزات میں لا رہے ہیں، گزشتہ ادوار کا ٹیکس سسٹم مزید پڑھیں

مشرف غداری کیس

مشرف غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور(عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ کو محفوظ کرنے کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 28 نومبر کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

او آئی سی کو زیادتی کا شکار مسلمانوں کے لیے مزید فعال کردار ادا کرنا ہے،فردوس عاشق اعوان

جدہ(عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کو دنیا بھر میں ظلم و جبر اور زیادتی کے شکار مسلمانوں کے مسائل کے مزید پڑھیں

ترقی کی راہ

پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا،وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پسماندہ علاقوں کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے کی اجازت نہیں دوں گا۔ وزیراعلی پنجاب سردا ر عثمان مزید پڑھیں