انسداد پولیو

وزارت صحت کا انسداد پولیو مہم منزل کی جانب گامزن ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزارت قومی صحت کے انسداد پولیو پروگرام نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیو پروگرام گزشتہ 6 ماہ میں کئی تنازعات کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار اپنی سمت کی جانب گامزن ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا کے بعد اپوزیشن کے بے گناہ قیدیوں کو رہا کیا جائے،مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے اجرا کے بعد اپوزیشن کے تمام بے گناہ قیدیوں کو فی الفوررہا کیا جائے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ احسن اقبال کے خلاف مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے افغانستان میں جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی

دوحہ(عکس آن لائن)افغان طالبان نے امریکی میڈیا پر چلنے والی جنگ بندی کی خبروں کی تردید کر دی۔امریکی میڈیا کے مطابق طالبان کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مظاہرے جاری

بھارت میں متنازع قانون کے خلاف مظاہرے جاری، 30 ہلاکتیں

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس فائرنگ اور تشدد سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔برطانیہ، روس، اسرائیل، سنگاپور، کینیڈا اور تائیوان نے اپنے شہریوں کووہاں نہ جانے کیلیے خبردارکردیاہے۔بھارتی ٹی وی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

نیب ترمیمی آرڈیننس کے مسودے کو قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے مسودے کو قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ میں لایا جائے گا۔موجودہ اپوزیشن نے ماضی میں نیب قوانین میں اصلاح کے لیے ادھورا کام کیا مزید پڑھیں

صائمہ خان

کبھی بھی کسی کےخلاف سازش کی اور نہ ہی لڑائی جھگڑنے والی ہوں‘صائمہ خان

لاہور(عکس آن لائن) اسٹیج اداکارہ وپرفارمر صائمہ خان نے کہا ہے کہ خلوص کے بغیر کامیاب زندگی گذارنا ممکن نہیں میں نے کبھی کسی کام میں جلد بازی کی اور نہ ہی دوستوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ کرتی مزید پڑھیں

بے گھر افراد

کے پی میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیا

پشاور(عکس آن لائن)خیبر پختون خوا میں بے گھر افراد کے سلسلے میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، ہنگامی بنیادوں پر تیز ترین کارروائیوں کے دوران سخت سردی میں 307 بے گھر افراد کو شیلٹر ہومز منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں